→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
دعا و مناجات
۞
دعا و مناجات
Dua O Munajat 220 کلام
اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ
دیگر موضوعات:
🌙
عید شاعری و تہنیتی کارڈز
67
❤️
عشق و محبت شاعری
1,536
🌧️
بارش و برسات شاعری
15
🌧️
اداسی و درد شاعری
637
✨
نیا سال و سالِ نو شاعری
12
🦅
خودی و حوصلہ افزا شاعری
1,228
🤝
دوستی و یاری شاعری
✒️
دو سطری منتخب اشعار
791
👑
خودداری و انا شاعری
10
🌹
رومانوی کلام و غزلیں
630
☕
چائے و گفتگو شاعری
6
⏳
فلسفۂ زندگی شاعری
1,315
🌸
ماں کی عظمت شاعری
6
🕊️
تصوف و روحانی کلام
497
💔
بے وفائی و شکوہ شاعری
96
🎭
مزاح و ظرافت شاعری
📜
کلاسیکی اساتذہ کا کلام
24
hamd
♥ 1,952
مجھے سُنّیت پر تُو دے استقامت
پئے شاہ احمد رضا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
hamd
♥ 2,978
گناہوں سے مجھ کو بچا یا الٰہی
بُری عادتیں بھی چھُڑا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
hamd
♥ 1,722
محبت میں اپنی گُما یا الٰہی
نہ پاؤں میں اپنا پتا یا الٰہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
hamd
♥ 1,587
میں مکے میں پھر آگیا یا الہی
کرم کا ترے شکریہ یا الہی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
hamd
♥ 1,630
یا الہی! مغفرت کر بیکس و مجبور کی
ہر خطا تو درگزر کر بیکس و مجبور کی
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical
hamd
♥ 19
الٰہی تری یاد ہی زندگی کا سہارا ہے
تیرے ہی نام نے ہر اک غم کو سنوارا ہے
مولانا حسرت موہانی
Classical
hamd
♥ 17
اے خالقِ ارض و سما تیرے در پہ جھکے ہیں سارے
تیری قدرت کے ہیں یہ دلکش نظارے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modern
hamd
♥ 28
الٰہی تیری رحمت کے سایہ تلے پناہ مانگتے ہیں
خطائیں معاف کر کہ ہم تیری نگاہ مانگتے ہیں
مولانا حسرت موہانی
Classical
✓
شعر کاپی ہو گیا!
