نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
سبز گنبد کی زیارت کیجئے
زائرو! سامانِ راحت کیجئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسرکار پھر مدینے میں عطّارؔ آگیا
بھاگا ہوا مجرم شہِ ابرار آگیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیارسولَ اللہ! مجرم حاضِرِ دربار ہے
نیکیاں پلّے نہیں سر پر گنہ کا بار ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر مدینے کی فضا ئیں پا گیا
یارسولَ اللّٰہ مجرم آگیا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے کاش کہ آجائے عطّارؔ مدینے میں
بُلوا لو خُدارا! اب سرکار مدینے میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاِخلاص عطا کردو اور خُلق بھلا کر دو!
بُلوا کے شہنشاہِ ابرار مدینے میں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalایسا لگتا ہے مدینے جلد وہ بلوائیں گے
جائیں گے جا کر انہیں زخمِ جگر دکھلائیں گے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalافسوس! بہت دُور ہوں گُلزارِ نبی سے
کاش آئے بُلاوا مجھے دربارِ نبی سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسنّت ہے سفر دین کی تبلیغ کی خاطر
ملتا ہے ہمیں درس یہ اَسفارِ نبی سے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمرحبا! مقدّر پھر آج مسکرایا ہے
پھر مجھے مدینے میں شاہ نے بلایا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر سے بلاؤ جلد مدینے میں یارسول
بَہْرِ حَسَن حُسَین پئے فاطمہ بتول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے ہر سال تم حج پر بُلانا یارسولَ اللہ
بُلانا اور مدینہ بھی دکھانا یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical