→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو نظمیں

۞

اردو نظمیں

Nazms & Modern Poems 1,363 کلام

خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ

اردو نظمیں

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

جیت ہو اب کے الیکشن میں خدایا میری

💬 ←
اردو نظمیں

دل مرحوم کو بھولی کہانی یاد آتی ہے

خدا بخشے جوانی کو جوانی یاد آتی ہے

💬 ←
اردو نظمیں

جیسے ہی بندھی سونے کی زنجیر گدھوں سے

ہونے لگا ہر شخص بغل گیر گدھوں سے

اردو نظمیں

سُنا ہے جیل خانے سے نکل بھاگا ہے اک ڈاکو

جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

اردو نظمیں

اُجڑے سے سرکار دکھائی دیتے ہیں

راوی کے وچ کار دکھائی دیتے ہیں

ش شکیل عادل جدید دور
💬 ←
اردو نظمیں

یہ اک دن سالبا ہن کو لکھا راجہ رسالو نے

کہ بجلی بن کے مچھر خون پی کر بن گئے ہاتھی

💬 ←
اردو نظمیں

عشق نے کیا کر دیا دو روز میں لڑکی کا حال

وہ تو لیلی تھی جسے لیلیٰ کی ماں سمجھے تھے ہم

💬 ←
اردو نظمیں

مر گیا ہے چھوڑ کر تو ایک درجن نونہال

کیسے بیوہ ان قیموں کی نگہبانی کرے

💬 ←
اردو نظمیں

ٹھیک ہے جیسا الیکشن ہو گیا ہے ، ٹھیک ہے

ہاں مگر تشویش لاحق ہے ذرا اس باب میں

💬 ←
اردو نظمیں

زمانے میں وہی مقبول ڈپلومیٹ ہوتا ہے

جو منہ سے دس کہے تو اس کا مطلب ڈیٹ ہوتا ہے

💬 ←
اردو نظمیں

یوں کہا غالبین نے غالب سے

وہ نظر کیوں نظر نہیں آتی

💬 ←
اردو نظمیں

اکاسی بیاسی، تراسی چوراسی پچاسی چھیاسی ستاسی، اٹھاسی

ریاضی پڑھانے کی کوشش نہ کرنا نہ بابا یہ میری سمجھ میں نہ آسی

ش شاہدہ ناز جدید دور
💬 ←