→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو نظمیں

۞

اردو نظمیں

Nazms & Modern Poems 1,363 کلام

خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ

اردو نظمیں

اک کالے کبڑے مرد کو گوری نے ماری لات

کیا جانے اس غریب نے کیا کر دیا سوال

💬 ←
اردو نظمیں

تمہارے جمپروں پر ، ساڑھیوں پر اور غراروں پر

لئے جاتے ہیں دل والے کئی ، سلمہ ستاروں پر

ا ارشد میر جدید دور
💬 ←
اردو نظمیں

بچوں نے کچھ پتھر مارے ، باقی سب خیریت ہے

ٹوٹ گئے ہیں شیشے سارے ، باقی سب خیریت ہے

💬 ←
اردو نظمیں

اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپ

کچھ حالت یورپ سے خبردار نہیں ہیں

💬 ←
اردو نظمیں

مرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

محبت کی یہی ہے ابتدا تو انتہا کیا ہے

💬 ←
اردو نظمیں

ہما خانم کھلے دل کی کھری انسان ہے یارو

بہت پتلی سہی لیکن بہت گنجان ہے یارو

اردو نظمیں

لڑی اس ٹھاٹ سے منکوحہء کافر بیاں میری

فرشتے لکھتے لکھتے چھوڑ بھاگے داستاں میری

💬 ←
اردو نظمیں

اک نوٹ بھی وہ لینے نہ پائے اُٹھا کے ہاتھ

دیکھی پولیس تو کھینچ لیے مسکرا کے ہاتھ

اردو نظمیں

بس گئے انگلینڈ میں جو لوگ گھر جائیں گے کیا؟

جو یہاں سے جاچکے ہیں وہ نہ پھر آئیں گے کیا؟

💬 ←
اردو نظمیں

ظفر کے مقابل کھڑا تھا جو گابا

مولانا نے دب دب کے اس کو ہے دایا

اردو نظمیں

پھیری اُس نے ہم سے اکھیاں برسوں سے

بیٹھ رہی ہیں منہ پہ مکھیاں برسوں سے

اردو نظمیں

ضرب جب دے دیا لمبائی میں چوڑائی کا

خود نکل آیا ہے رقبہ شب تنہائی کا

💬 ←