ر

رئیس امروہوی

Raees Amrohvi

جدید دور
سید محمد مہدی رئیس امروہوی اردو کے معروف شاعر، صحافی اور فلسفی تھے جو اپنے فکر انگیز قطعات اور پرمغز شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔