اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
عشق کا ناس کرو گی مجھے معلوم نہ تھا
میرے پلے ہی پڑو گئی مجھے معلوم نہ تھا
زن گزیدہ ایک شوہر سے یہ جب پوچھا گیا
مرقد زوجہ پہ تم چھڑکاؤ کیوں کرتے نہیں
لوگ تو رہتے ہیں ہر لمحہ ٹوہ میں
ایسی باتوں کی پیار محبت کے ہیں دشمن
انور مسعود
Contemporaryہم اپنی قسمت بدل رہے ہیں بغیر سوچے بغیر سمجھے
ہمارے سب کام چل رہے ہیں بغیر سوچے بغیر سمجھے
بے ہنر لوگوں میں پڑا اظہار ہنر مہنگا پڑا
پتھروں کے شہر میں شیشے کا گھر مہنگا پڑا
کہا ہم چین کو جائیں کہا تم چین کو جاؤ
کہا جاپان کا ڈر ہے کہا جاپان تو ہوگا
افسوس دال بھات ہے خوراک ان دنوں
ملتا نہیں گلی میں کوئی کاک ان دنوں
شادی نہ ہوئی تھی تو بہت اس پہ فدا تھا
اب بچوں کی ماں کے لیے جلاد ہے شوہر
کس میں جرات ہے کہ پوچھے ہم سے حملے کا جواز
بس مفاد اپنا ہمیں منظور ہے اس کھیل میں
انور مسعود
Contemporary