چ

چراغ حسن حسرت

Chiragh Hasan Hasrat

جدید دور
چراغ حسن حسرت اردو کے بلند پایہ صحافی، کالم نگار، ادیب اور ظریف شاعر تھے جن کے قلم نے اردو طنز و مزاح کو نئی جہتیں دیں۔