شاعری ہب / نظم / کثیر العیال بیوہ کی بددعا

کثیر العیال بیوہ کی بددعا

Mar Gaya Hai Chorh Kar to Ik Darjan Nonihal

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

مر گیا ہے چھوڑ کر تو ایک درجن نونہال

کیسے بیوہ ان قیموں کی نگہبانی کرے

جس طرح جلتی ہوں میں تو بھی یوں ہی جلتا رہے

آسماں تیری لحد پر آتش فشانی کرے

Mar gaya hai chorh kar to ik darjan nonihal

Kaisay bewa in qeemon ki nigehbani kare

Jis tarah jalti hoon main to bhi yunhi jalta rahay

Aasmaan teri lahad par aatish-fishani kare

نظم
Comment
ن
تعارفِ شاعر 🏛️ جدید دور

نیاز سواتی

نیاز سواتی خیبر پختونخوا کے معروف مزاح گو شاعر ہیں جن کا کلام عوامی مسائل اور لطافت کا خوبصورت امتزاج ہے۔