اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
کھانے کی میز گھر میں سیاست کی میز ہے
چے ہی سب کے ہاتھ میں چلتے ہیں رات دن
اپنی زوجہ کے تعارف میں کہا اک شخص نے
دل سے ان کا معترف ہوں میں زبانی ہی نہیں
انور مسعود
Contemporaryجو پنڈی والے ہیں رستے میں کھل کے دیکھتے ہیں
لاہوریوں کا نہ پوچھو ڈیل کے دیکھتے ہیں
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporaryگھر کی رکھوالی کی ہم میں استطاعت ہی نہیں
ہم نے اخراجات اپنے کر لیے ہیں کم سے کم
کچھ کلام آپ کا سیدھا نہ غزل سیدھی ہے
بات ہی کوئی نہ سیدھی ہے نہ گل سیدھی ہے
کئی ڈشیں وہ پکاتی ہے اپنی ماں کے لیے
بچا کے کچھ نہیں رکھتی مگر میاں کے لیے
سخت مشکل ہے میں تیرے ساتھ جا سکتا نہیں
جاسکتا تیرا ڈیڈی مل گیا تو جاں ہوا ہو جائے گی
اک ٹریفک انسپکٹر اس طرح گویا ہوا
کثرت خوراک سے کچھ اور برکت ہو گئی
انور مسعود
Contemporaryبے زلف ہم زلف ایک گنجا دوسرے گنجے سے فرمانے لگا
بھائی ! اپنے ساتھ قدرت نے کری اچھی نہیں
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporary