→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
اردو نظمیں
۞
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
اردو نظمیں
بابو کو جب مال نہ دے وختے میں کیوں ڈال نہ دے
ایسے کام کو آگ لگے ایک فراغ کال نہ دے
ن
نوید ظفر کیانی
جدید دور
اردو نظمیں
کہیں تم چیک پر تھوڑا سا لکھا تبدیل کر لیتے
تو شاید ہم بھی اپنا پارٹا تبدیل کر لیتے
اردو نظمیں
پیش جب فہرست کی بیگم نے شاپنگ کی مجھے
میں سمجھتا تھا کہ ہوگی وہ نہایت مختصر
ن
نیاز سواتی
جدید دور
اردو نظمیں
کس طرح کا احساسِ زیاں ہے جو ہوا گم
کس طرح کا احساس زیاں ہے جو بچا ہے
انور مسعود
Contemporary
اردو نظمیں
ہمیں حیرانگی تھی اس لیے ہم پوچھ ہی بیٹھے
یہ لڑکے شیخ جی کیوں آپ پر آوازے کستے ہیں
م
محمود سرحدی
جدید دور
اردو نظمیں
مجھ کو مت داخل کرا اے یار جنرل وارڈ میں
اور ہو جاؤں گا میں بیمار جنرل وارڈ میں
ن
نیاز سواتی
جدید دور
اردو نظمیں
شاعری سب کو مری بھائی بہت مار کھا کے داد ہے پائی بہت
اُس کے چہرے پر نظر رکتی نہیں اُس کے چہرے پر ہے چکنائی بہت
✓
شعر کاپی ہو گیا!
