→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو نظمیں

۞

اردو نظمیں

Nazms & Modern Poems 1,363 کلام

خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ

اردو نظمیں

یونہی نسلِ نو سے کچھ مایوس ہیں اہلِ قلم

جبکہ میرا مشورہ اک نوجواں کو بھا گیا

💬 ←
اردو نظمیں

گٹ گٹ کروائے کٹ کٹ کروائے

انگریزی وچ گٹ مٹ کردائے

اردو نظمیں

مری طبیعت میں ایک عجب انقلاب ہوتا ہے

میرے محبوب مسکرا کے نہ دیکھ

💬 ←
اردو نظمیں

میں روز کہتا ہوں حال پوچھوں گا آج اُن کا

بھڑوں کا چھتا بنا ہوا ہے مزاج اُن کا

اردو نظمیں

دل اُسے دیکھ کے حیران بھی ہو سکتا ہے

جرم ایسا ہے کہ چالان بھی ہو سکتا ہے

ع عزیر احمد جدید دور
💬 ←
اردو نظمیں

دل کتنا دیوانہ ہے چار قدم پر تھانہ ہے

پھر بھی ظالم کہتا ہے بلو کے گھر جانا ہے

اردو نظمیں

جس دن سے میرے گھر میں وہ آئی ہے نیک بخت

اس دن سے ہیں زبان پہ تالے پڑے ہوئے

خ خاور نقوی جدید دور
💬 ←
اردو نظمیں

کہا اک مولوی نے دیکھ کر جوتا مرے آگے

اگر ہو سامنے جوتا تو پھر سجدہ نہیں ہوتا

💬 ←
اردو نظمیں

جائیں گے قافلے بھی بہر طور اسی طرف

اور ان کے ساتھ ساتھ لٹیرے بھی جائیں گے

💬 ←
اردو نظمیں

کیسے آئے اُسے کپاس پسند

ہو جسے ریشمی لباس پسند

💬 ←
اردو نظمیں

میں رونا واں نیت نوں

تے توں جمہوریت نوں

اردو نظمیں

سنا ہے اپنے عزیزوں سے پردہ کرتے ہیں

جو غیر ہو تو کوئی شرم ہے نہ پروا ہے

💬 ←