ہوگا
Kaha Hum Chain ko Jayein Kaha Tum Chain ko Jao
کہا ہم چین کو جائیں کہا تم چین کو جاؤ
کہا جاپان کا ڈر ہے کہا جاپان تو ہوگا
کہا کابل چلے جائیں کہا کابل چلے جاؤ
کہا افغان کا ڈر ہے کہا افغان تو ہوگا
کہا ہم اونٹ پر بیٹھیں کہا تم اونٹ پر بیٹھو
کہا کوہان کا ڈر ہے کہا کوہان تو ہوگا
Kaha hum Chain ko jayein kaha tum Chain ko jao
Kaha Japan ka dar hai kaha Japan to hoga
Kaha Kabul chalay jayein kaha Kabul chalay jao
Kaha Afghan ka dar hai kaha Afghan to hoga
Kaha hum oont par baithein kaha tum oont par baitho
Kaha kohaan ka dar hai kaha kohaan to hoga
نظم
ہ
تعارفِ شاعر
🏛️ جدید دور
ہری چند اختر
ہری چند اختر اردو کے بلند پایہ ظریف شاعر اور صحافی تھے جن کے اشعار میں برجستگی اور شگفتہ طنز پایا جاتا ہے۔
