شاعری ہب / نظم / اے پسر!

اے پسر!

Likh Ae Pisar ke Aish-e-Jahan Hai Qabool Likh

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

لکھ اے پر کہ عیش جہاں ہے قبول لکھ

پرمٹ کو لائسنس کو اپنا اصول لکھ

دولت کی ریل پیل سے رحمت، نہ بھول لکھ

تحصیل علم و فضل کو مد فضول لکھ

Likh ae pisar ke aish-e-jahan hai qabool likh

Permit ko license ko apna usool likh

Daulat ki rail-pail se rehmat, na bhool likh

Tahseel-e-ilm-o-fazl ko fazool likh

نظم
Comment
ر
تعارفِ شاعر

رئیس امروہوی

🏛️ جدید دور

سید محمد مہدی رئیس امروہوی اردو کے معروف شاعر، صحافی اور فلسفی تھے جو اپنے فکر انگیز قطعات اور پرمغز شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

رئیس امروہوی کا مزید کلام