صبح سریلی ہو جائے گی
Subah Sureeli Ho Jaye Gi
صبح سریلی ہو جائے گی
شام نشیلی ہو جائے گی
ریما جب شادی کر لے گی
فورا نیلی ہو جائے گی
Subah sureeli ho jaye gi
Shaam nasheeli ho jaye gi
Reema jab shaadi kar lay gi
Foran neeli ho jaye gi
نظم
ع
تعارفِ شاعر
عبداللہ یزدانی
عبداللہ یزدانی اردو کے ظریف اور فکر انگیز مزاحیہ شاعر ہیں۔
