اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
میری محبوبیت میں آگئی اک غیر مسلم بھی
یہ سوچا ہے کہ دے دوں اس رخ گلنار کو چھٹی
مرغیوں پر بھی میں کرسکتا ہوں اظہار خیال
اور سانڈوں پر بھی ہوں محفل میں سرگرم مقال
مجید لاہوری
Classicalگزرا ہوں اس گلی سے تو پھر یاد آ گیا
اس کا وہ التفات عجب التفات تھا
انور مسعود
Contemporaryکیا بھلے لوگ تھے وہ اگلے زمانے کے فقیر
مل گیا آٹا تو خوش ہو کے بغل میں دابا
پٹولے توں پٹاکا بن گئی اے
مرے خواباں دا خاکہ بن گئی اے
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporaryنہ پوچھ کیسا محبت میں میرا فیٹ ہوا
سے خوشی کا ہوا تو ہمیشہ لیٹ ہوا
آج کے مردوں کو تو بس اک بہانہ چاہئے
عورتوں پر ہی ہر اک گر آزمانا چاہئے
ورلڈ کپ کے بعد مجھ سے کوئی کلام کریں
ورلڈ کپ کے بعد اچھا تو ہے سلام کریں
گھر میں دل لگتا نہیں جب گھر میں گھر والی نہ ہو
گھر وہ لگتا ہے چمن ، جس کا کوئی مالی نہ ہو
