شاعری ہب / نظم / نئی پود

نئی پود

Hamein Hairangi Thi Is Liye Hum Pooch hi Baithay

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

ہمیں حیرانگی تھی اس لیے ہم پوچھ ہی بیٹھے

یہ لڑکے شیخ جی کیوں آپ پر آوازے کستے ہیں

کہا ہنس کر کہ بھائی یہ ترقی کا زمانہ ہے

میں کیا شے اپنے باپ پر آوازے کستے ہیں

Hamein hairangi thi is liye hum pooch hi baithay

Yeh larkay Sheikh ji kyun aap par aawazay kastay hain

Kaha hans kar ke Bhai yeh taraqqi ka zamana hai

Main kya shai apne baap par aawazay kastay hain?

نظم
Comment
م
تعارفِ شاعر 🏛️ جدید دور

محمود سرحدی

محمود سرحدی اردو زبان کے معروف مزاحیہ اور طنزیہ شاعر تھے جن کے اشعار سادہ، پُراثر اور عوامی نوعیت کے ہیں۔