شاعری ہب / نظم / فہرست

فہرست

Paish Jab Fehrist ki Begum Ne Shopping ki Mujhe

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

پیش جب فہرست کی بیگم نے شاپنگ کی مجھے

میں سمجھتا تھا کہ ہوگی وہ نہایت مختصر

جب پڑھی وہ کھول کر تو اس قدر تھی مختصر

و نیل کے ساحل سے لے کرتا بخاک کاشغر

Paish jab fehrist ki begum ne shopping ki mujhe

Main samajhta tha ke hogi woh nihayat mukhtasir

Jab parhi woh khol kar to is qadar thi mukhtasir

Wa Neil ke saahil se lay karta ba-khaak-e-Kashghar

نظم
Comment
ن
تعارفِ شاعر

نیاز سواتی

🏛️ جدید دور

نیاز سواتی خیبر پختونخوا کے معروف مزاح گو شاعر ہیں جن کا کلام عوامی مسائل اور لطافت کا خوبصورت امتزاج ہے۔