→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو نظمیں

۞

اردو نظمیں

Nazms & Modern Poems 1,363 کلام

خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ

اردو نظمیں

یہ دیش ہے اندھے لوگوں کا

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

اردو نظمیں

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے

چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے

اردو نظمیں

محبت گولیوں سے بو رہے ہو

وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو

اردو نظمیں

لاڑکانہ چلو ورنہ تھانہ چلو

یہ ہے جمہوریت کا نیا فسانہ چلو

اردو نظمیں

جاگ میرے پنجاب کہ کٹتی ہے تری پگ

لٹتے ہیں ترے کھیت اور روتی ہے تری رگ

اردو نظمیں

فرنگی کا جو میں دربان ہوتا

تو جینا کس قدر آسان ہوتا

اردو نظمیں

میں نے اس سے یہ کہا

یہ جو دس کروڑ ہیں

اردو نظمیں

غمِ شبیرؑ کا ماتم مری آنکھوں میں رہا

اشک بہتے رہے اور دل کو سکوں ملتا رہا

اردو نظمیں

میں اک درویشِ بے ساماں

مرے دامن میں کانٹے ہیں

اردو نظمیں

چشمِ نم جانِ شوریدہ کافی نہیں

تہمتِ عشق پوشیدہ کافی نہیں

اردو نظمیں

یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتے

کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی

اردو نظمیں

مرے دل مرے مسافر

ہوا پھر سے حکم صادر