اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
ب ب بزم میں رررات بھر ، غ غ غزل سناتے تے تے رہیں
گھ گھ گھر میں سب بھو بھو بھوک سے ب ب بلبلاتے تے تے رہیں
تا نہ ہون لگدائے تے ٹھانہہ ہو جاندا اے
خوں کرن لگدائے تے شاں ہو جاندا اے
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporaryلڑکی کہاں سے لاؤں میں شادی کے واسطے
شاید کہ اس میں میرے مقدر کا دوش ہے
شیخ کو یہ الجھن ہے زیادہ دُنیا میں انجن ہے زیادہ
عشق میں جب سے ہوئی ملاوٹ
سید ضمیر جعفری
Modernاس کا ابا ہی پہلوان تھا اچھا خاصا
ورنہ شادی کا تو امکان تھا اچھا خاصا
ڈاکٹر چھٹی پر تھے اور نرس کی ہڑتال تھی
میں تولد جب ہوا اس روز بھی ہڑتال تھی
کہوں کیا اچھے کاموں کی بدولت محلے بھر میں وہ بدنام ٹھہرا
گھر کو بھی محاذ جنگ سمجھے مرا بیٹا بھی اب صدام ٹھہرا
بہبودی، عوام ابھی زیر یعنی ہر ایک کام ابھی زیر غور ہے
بلقیس کے خصم کو ترقی بھی مل گئی
جیہدے پچھے بش میں ہوندا اوہدے کولوں کش میں ہوندا
قوم نوں داء تے لانا پیندائے ایویں انکل خوش نہیں ہوندا
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporary