→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو نظمیں

۞

اردو نظمیں

Nazms & Modern Poems 1,363 کلام

خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ

اردو نظمیں

میری بیگم سے اک دن یہ کہا اس کی سہیلی نے

امورِ خانہ داری کے لیے نوکر نہیں رکھتی؟

💬 ←
اردو نظمیں

نیند پر نہ مار شبخوں یار آدھی رات کو

سن نہیں سکتا ترے اشعار آدھی رات کو

اردو نظمیں

میری بیوی قبر میں لیٹی ہے جس ہنگام سے

وہ بھی ہے آرام سے اور میں بھی ہوں آرام سے

اردو نظمیں

وہ جھانسا دے کے غائب ہے سر بازار می رقصم

بھروسہ کر کے دھوکہ باز پر بے کار می رقصم

اردو نظمیں

اک محبّ شاعرِ مشرق سے میں نے یہ کہا

کچھ تو فرمائیں حضور اقبال کے احوال میں

💬 ←
اردو نظمیں

یا خدا میری تو دہائی ہے

کیسی بیوی مری بنائی ہے؟

اردو نظمیں

بنین لین جاندے او

بنین لے کے آندے او

💬 ←
اردو نظمیں

میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے

مجھے جس نے بکری بنا دیا وہ تو بھیڑیا کوئی اور ہے

اردو نظمیں

میری نظروں میں کوئی بچتا نہ تھا

آپ سے پہلے کوئی اپنا نہ تھا

اردو نظمیں

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے

سواری نہیں تھی تو ہم کو بلاتے

اردو نظمیں

عیش کرنے کے لیے تو کیش ہونا چاہئے

جیب خالی ہے محبت کا یقیں آتا نہیں

💬 ←
اردو نظمیں

آپ بے جرم یقیناً ہیں مگر یہ فدوی

آج اس کام یہ معمور بھی مجبور بھی ہے

💬 ←