نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
کاش! پھر مجھے حج کا، اذن مل گیا ہوتا
اور روتے روتے میں، کاش! چل پڑا ہوتا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھ کو پھر مدینے میں اس برس بھی بلواتے
آپ کا بڑا احساں مجھ پہ یہ شہا ہوتا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمیٹھا مدینہ دور ہے جانا ضرور ہے
جانا ہمیں ضرور ہے جانا ضرور ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر عطا کر دیجئے حج کی سعادت یارسول
ہو مدینے کی اجازت بھی عنایت یارسول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکروں دم بدم میں ثنائے مدینہ
لگاتا رہے دل صدائے مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآپ آقاؤں کے آقا آپ ہیں شاہِ اَنام
یا رسولَ اللہ میں ہوں آپ کا ادنیٰ غلام
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسب پکارو جھوم کر میٹھا مدینہ مرحبا
جھوم کر لب چوم کر میٹھا مدینہ مرحبا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalپھر گنبدِ خضرا کی فضاؤں میں بلالو
سرکار بلا کر مجھے قدموں سے لگالو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاب کرم یا مصطَفےٰ فرمائیے
اِذْنِ طیبہ کا عطا فرمائیے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاِذْنِ طیبہ عطا کیجئے
پھر کرم مصطفےٰ کیجئے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسعادت اب مدینے کی عطا ہو
کرم چَشْمِ کرم یا مصطفےٰ ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalبیاں کیوں کر ثنائے مصطفےٰ ہو
خدا جب اُن کا خود مَدْح سرا ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical