نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
مجھ کو آقا مدینے بلانا، سبز گنبد کا جلوہ دکھانا
تم نقاب اپنے رُخ سے اُٹھانا اپنے قدموں سے مجھ کو لگانا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعزم داڑھی کا جب سے کیا ہے جب سے سر پر عمامہ سجاہے
سب قبیلہ مخالف ہوا ہے یا نبی اس پہ تم رَحم کھانا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعطا کر دو مدینے کی اجازت یارسولَ اللہ
کروں میں سبز گنبد کی زیارت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمدینے کی طرف پھر کب روانہ قافلہ ہوگا
مجھے اِذنِ مدینہ کب مرے آقا عطا ہوگا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاِک بار پھر کرم شہِ خَیْرُ الاَنام ہو
پھر جانبِ مدینہ روانہ غلام ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمجھے مدینے کی دو اجازت، نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت
پلاؤ بُلوا کے جامِ الفت، نبیِ رحمت شفیعِ اُمّت
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalآپ کی نسبت اے نانائے حُسین
ہے بڑی دولت اے نانائے حُسین
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalاے کاش! تصوّر میں مدینے کی گلی ہو
اور یادِ محمد بھی مرے دل میں بسی ہو
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو گیا حاجیوں کا شُرُوع اب شُمار
اِذن مجھ کو بھی دے دو شہِ ذی وقار
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیا مصطفٰے عطا ہو اب اذن، حاضری کا
کرلوں نظارہ آکر میں آپ کی گلی کا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعطّارؔ نے دربار میں دامن ہے پَسارا
ہے اِذنِ مدینہ کا طلب گار بیچارا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکس طرح مدینے میں مرا داخلہ ہوگا
آلودہ وجود آہ! گناہوں سے ہے سارا
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical