نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
اے کاش شبِ تنہائی میں، فُرقت کا اَلَم تڑپاتا رہے
لمحہ لمحہ الفت کی آگ کو اور بھی تُو بھڑکاتا رہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalعزیزوں کی طرف سے جب مرا دل ٹوٹ جاتا ہے
ترا لطف و کرم بڑھ کر مری ڈھارس بندھاتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalمصائب میں کبھی حرفِ شکایت لب پہ مت لانا
وہ کر کے مُبتلا بندوں کو اپنے آزماتا ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalہو بیاں کس سے تمہاری شان و عظمت یا رسول
جب تمہاری خود خدا کرتا ہے مدحت یا رسول
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalجو مدینے کے تصوّر میں جیا کرتے ہیں
ہر جگہ لطف مدینے کا لیا کرتے ہیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalنہ دولت نہ مال و خزینے کی باتیں
سناؤ ہمیں بس مدینے کی باتیں
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalکروں ہر آن میں تیری اطاعت یارسولَ اللہ
پئے مرشد بنادے نیک سیرت یارسولَ اللہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalسارے نبیوں کا سرورؔ مدینے میں ہے
سب رسولوں کا افسر مدینے میں ہے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalالٰہی دکھا دے جمالِ مدینہ
کرم سے ہو پورا سوالِ مدینہ
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalیاربّ محمد مری تقدیر جگادے
صحرائے مدینہ مجھے آنکھوں سے دکھادے
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classicalنبی کی دید ہماری ہے عید یا اللہ
عطا ہو خواب میں دیدارِ مصطفٰے یاربّ!
علامہ محمد الیاس قادری عطاری
Classical