→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

جسے عشق کا تیر کاری لگے

اسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے!

💬 ←
اردو غزلیں

شغل بہتر ہے عشق بازی کا

کیا حقیقی و کیا مجازی کا!

💬 ←
اردو غزلیں

مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی

کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی!

اردو غزلیں

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں

تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں!

اردو غزلیں

کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی

یوں ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا!

اردو غزلیں

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا

کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا!

اردو غزلیں

یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں

تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا!

اردو غزلیں

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے!

اردو غزلیں

دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہے

جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوں!

اردو غزلیں

کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے

یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو!

اردو غزلیں

یہ زندگی بھی ایک سفر کی طرح ہے منورؔ

جہاں ہر موڑ پہ رشتوں کی آزمائش ہوتی ہے!

💬 ←
اردو غزلیں

گھر اکیلا ہو گیا ماں کے جانے کے بعد

ہر اک کمرے میں اداسی کا بسیرا ہو گیا!

💬 ←