→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

فلسفۂ زندگی شاعری

۞

فلسفۂ زندگی شاعری

Life & Philosophy Shayari 1,315 کلام

زیست کا طویل سفر، وقت کے نشیب و فراز اور حقیقت کے گہرے جلوے

غزل

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی

شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی

💬 ←
غزل

شوق کا رنگ بجھ گیا یاد کے زخم بھر گئے

کیا مری بے حسی ہے یہ کیا ترے دن گزر گئے

💬 ←
غزل

زندگی کس طرح بسر ہوگی

دل نہیں لگ رہا زمانے میں

💬 ←
غزل

اپنے مرکز کی طرف مائلِ پرواز تھا میں

کتنی صدیوں سے کسی خواب کا آغاز تھا میں

💬 ←
غزل

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں

جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں

💬 ←
شعر

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی

شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی

💬 ←
شعر

کیا تکلف کریں یہ کہنے میں

جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں

💬 ←
شعر

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

💬 ←
شعر

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

💬 ←
نظم

وہ جو زرد پتہ تھا شاخ پر

وہ ہوا کے خوف سے گر پڑا

💬 ←
نظم

نیا سال آیا ہے پھر دوستو

وہی شام ہے اور وہی بے دلی

💬 ←
شعر

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے

ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

💬 ←