شاعری ہب / غزل / حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی

Haalat-e-Haal ke Sabab Haalat-e-Haal hi Gayi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گئی

شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی

اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ بس

عمر تو کٹ گئی مگر اس کی نہ بے دلی گئی

ہم بھی تو اپنے آپ سے ہٹ کے جدا ہوئے کہیں

اک ترے واسطے مری ساری ہی خود سری گئی

Haalat-e-Haal Ke Sabab Haalat-e-Haal Hi Gayi

Shauq Mein Kuch Nahin Gaya Shauq Ki Zindagi Gayi

Us Ki Umeed-e-Naaz Ka Hum Se Yeh Maan Tha Ke Bas

Umr To Kat Gayi Magar Us Ki Na Be-Dili Gayi

غزل
Comment
جون ایلیا
تعارفِ شاعر 🏛️ عہدِ جدید

جون ایلیا

⏳ 14 دسمبر 1931 — 8 نومبر 2002
📍

سید جون اصغر المعروف جون ایلیا (14 دسمبر 1931ء – 8 نومبر 2002ء) اردو ادب کے سب سے منفرد، بے باک، غیر روایتی اور فلسفی شاعر، نثر نگار اور مفکر تھے۔ آپ امروہہ (بھارت) میں پیدا ہوئے اور قیامِ پاکستان کے بعد کراچی تشریف لائے۔...

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔