→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

فلسفۂ زندگی شاعری

۞

فلسفۂ زندگی شاعری

Life & Philosophy Shayari 1,315 کلام

زیست کا طویل سفر، وقت کے نشیب و فراز اور حقیقت کے گہرے جلوے

غزل

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس

خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

💬 ←
غزل

بے دلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے

💬 ←
غزل

شرمندگی ہے ہم کو بہت ہم گئے نہیں

آنے کا تیرے عہد تھا اور ہم گئے نہیں

💬 ←
غزل

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے

ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

💬 ←
غزل

کبھی خلوت کبھی جلوت کبھی رسوا کبھی شاد

ہم نے ہر رنگ میں رکھی ہے تری بزم کو یاد

💬 ←
غزل

زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی

کیوں ترے درد کا احسان اٹھائیں

💬 ←
شعر

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

💬 ←
شعر

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

💬 ←
نظم

مرے شہر پر ہے عجب عذاب کہ اہل شہر کے ذہن و دل

کسی خوفِ نام و نشاں کے مارے خموش ہیں

💬 ←
نظم

خواب مرتے نہیں

خواب دل ہیں، نہ آنکھیں، نہ سانسیں کہ جو

💬 ←
نظم

جب شام ڈھلی اور رات ہوئی

غم کے بادل چھانے لگے

💬 ←
غزل

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا

وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا

💬 ←