→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

تصوف و روحانی کلام

۞

تصوف و روحانی کلام

Sufism & Mysticism Poetry 497 کلام

عشقِ حقیقی، معرفتِ الٰہی، قلندرانہ شان اور روح کی بالیدگی

hamd

وہ سب کا مالک ہے جس کا عرش معلیٰ

اللہ ہی اللہ ہے بس یارو اللہ ہی اللہ

💬 ←
نعت

یا رحمت اللعالمیں

الہام جامہ ہے تیرا

💬 ←
manqabat

اے امیرالمؤمنین اے پیشوائے متقین

سید دنیا و آخر اے ولی المسلمین

💬 ←
manqabat

ماں کے حیدر باپ کے زید اور محمد کے علی

تیری ہستی خامۂ قدرت کا شہ کارِ جلی

💬 ←
manqabat

بو تراب و شہ مرداں اسداللہ علی

میرے اقلیم تصوف کے شہنشاہ علی

💬 ←
manqabat

علم کے شہر کا دروازہ، کعبے کی دیوار علی

دریائے علم و حکمت کا، مہرِ جہاں تاب علی

💬 ←
نعت

آئینہ خانے اسے عکسِ جلی کہتے ہیں

لہجۂ عشق میں ولیوں کا ولی کہتے ہیں

💬 ←
نعت

نبی کا نام جب میرے لبوں پر رقص کرتا ہے

لہو بھی میرے شریانوں کے اندر رقص کرتا ہے

💬 ←
نعت

تو امیر حرم میں فقیر عجم

تیرے گن اور یہ لب میں طلب ہی طلب

💬 ←
نعت

قربان میں ان کی بخشش کے مقصد بھی زباں پر آیا نہیں

بن مانگے دیا اور اتنا دیا دامن میں ہمارے سمایا نہیں

نعت

قطرہ مانگے جو کوئی تو اسے دریا دے دے

مجھ کو کچھ اور نہ دے اپنی تمنا دے دے

نعت

خاک سورج سے اندھیروں کا ازالہ ہوگا

آپ آئیں تو میرے گھر میں اجالا ہوگا