→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

مزاحیہ و طنزیہ شاعری

۞

مزاحیہ و طنزیہ شاعری

Mazahiya Shayari 227 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نظم

مرے ایمان پر گہری نظر ہے

شریف انسان پر گہری نظر ہے

ا اقبال شانہ جدید دور
💬 ←
نظم

نہ خوف برق نہ خوف شرر لگے ہے

ہمیں ادب کے ایڈیٹ لوگوں سے ڈر لگے ہے ہمیں

ب بازغ بہاری جدید دور
💬 ←
نظم

جبکہ تخریب سے انجان ہوا کرتے تھے

تب تو ہم لوگ بھی انسان ہوا کرتے تھے

💬 ←
نظم

جب فدائے چہرہ گلنار ہو جائیں گے

ہم اس کے دروازے پہ چوکیدار ہو جائیں گے ہم

💬 ←
نظم

ایک شاعر نے غزل بھیجی سی اخبار میں

تا کہ شہرت ہو ادب کے معتبر بازار میں

💬 ←
نظم

کتاب سے ہے عزیزوں کا رابطہ قائم

وہ اس سے اب بھی بہت فائدہ اٹھاتے ہیں

💬 ←
نظم

ہے جوانی تا اطلاع ثانی تشنہ ہے

ہر کہانی تا اطلاع ثانی

💬 ←
نظم

ماراں سیلف نے اگوں کھنگ دی رہندی اے

دیواں ریس تے قُرنوں سنگ دی رہندی اے

نظم

وقارِ درسگاہی ہے نہ استادوں کی عزت ہے

کہ اب کالج میں اسٹوڈنٹ بہت بے خوف آتے ہیں

م محبوب عزمی جدید دور
💬 ←
نظم

تیرے لبوں پر کمیٹس کی چرچل کی بات ہے

بہتی تھی تیری ناک ابھی کل کی بات ہے

💬 ←
نظم

کھڑے تھے ایک برخوردار کل نزدیک ریگل کے

میں یہ سمجھا کوئی سرسید و اقبال ہیں کل کے

💬 ←
نظم

دوستی جو مس بینا کے گھر سے دیدہ بینا اُٹھا لایا

وہی تو ہے جو دھنیا کہہ کے پودینہ اُٹھا لایا

ش شاہینہ خان جدید دور
💬 ←