شاعری ہب / نظم / دوستی جو مس بینا کے گھر سے

دوستی جو مس بینا کے گھر سے

Dosti Jo Miss Beena ke Ghar se Deedah-Beena Utha Laya

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

دوستی جو مس بینا کے گھر سے دیدہ بینا اُٹھا لایا

وہی تو ہے جو دھنیا کہہ کے پودینہ اُٹھا لایا

نبھائی دوستی ایسی کہ آخر اپنے ساتھی کو

چڑھایا چھت پہ اور پھر نیچے سے زینہ اُٹھا لایا

Dosti jo Miss Beena ke ghar se deedah-beena utha laya

Wohi to hai jo dhaniya keh ke podina utha laya

Nibhai dosti aisi ke aakhir apne saathi ko

Charhaya chhat pe aur phir neechay se zaina utha laya

نظم
Comment
ش
تعارفِ شاعر

شاہینہ خان

🏛️ جدید دور

شاہینہ خان اردو کی شگفتہ مزاج اور سماجی موضوعات پر مزاحیہ اشعار کہنے والی شاعرہ ہیں۔