شاعری ہب / نظم / رابطة السور

رابطة السور

Kitaab se Hai Azeezon ka Rabta Qaim

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

کتاب سے ہے عزیزوں کا رابطہ قائم

وہ اس سے اب بھی بہت فائدہ اٹھاتے ہیں

کبھی کلاس میں آتے تھے ساتھ لے کے اسے

اب امتحان کے کمرے میں لے کے جاتے ہیں

Kitaab se hai azeezon ka rabta qaim

Woh us se ab bhi bohat faida utthaatay hain

Kabhi class mein aatay thay saath lay kay usay

Ab imtihaan ke kamray mein lay kay jaatay hain

نظم
Comment
انور مسعود
تعارفِ شاعر

انور مسعود

🏛️ معاصر دور ⏳ 1935ء – تاحال 📍 گجرات، پنجاب، پاکستان

پروفیسر انور مسعود (پیدائش: 8 نومبر 1935ء، گجرات، پنجاب) معاصر اردو اور پنجابی شاعری کے سب سے مقبول، ہردلعزیز اور مایہ ناز مزاحیہ شاعر ہیں۔ انہوں نے اورینٹل کالج لاہور سے فارسی میں گولڈ میڈل...