ع

عنایت علی خان

Inayat Ali Khan

جدید دور
عنایت علی خان اردو مزاحیہ اور طنزیہ شاعری کے معروف ترین استاد شاعر تھے جن کے اشعار برجستہ، پرلطف اور اخلاقی و سماجی اصلاح کا درس دیتے ہیں۔