→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

مزاحیہ و طنزیہ شاعری

۞

مزاحیہ و طنزیہ شاعری

Mazahiya Shayari 227 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

نظم

ہے حصولِ زر کی خاطر مارا ماری آج کل

ہو رہی ہے ہر طرف ڈالر شماری آج کل

ث ثمینہ نعیم جدید دور
💬 ←
نظم

پہلے پہلے عشق کا یہ تجربہ مہنگا پڑا

یار کے دھوکے میں اُس کے بھائی سے پالا پڑا

ث ثمینہ نعیم جدید دور
💬 ←
نظم

جو پوچھا راہیوں نے ، کیا اُٹھا کر ، جیب میں رکھ لی

اُٹھائی جو اٹھنی ، وہ دکھا کر ، جیب میں رکھ لی

💬 ←
نظم

حج ادا کرنے گیا تھا قوم کا لیڈر کوئی

سنگباری کے لیے شیطان پر جانا پڑا

💬 ←
نظم

کرتے رہیں وہ لاکھ جفا نو پرابلم

میری بھی سن ہی لے گا خدا نو پرابلم

نظم

کس طرح اس سے جان چھڑاؤں میں کیا کروں

مجھ کو ہے یہ خیال ہراساں کیے ہوئے

💬 ←
نظم

اے مری پتلون کیسے ہو یقیں تو ہے اک پتلون پاجامہ نہیں

تو حقیقت میں ڈرائی ہو گئی مثل انڈے کے فرائی ہو گئی

ا اطہر راز جدید دور
💬 ←
نظم

تمہیں آتا ہے کیا دیکھوں یوسم تھنگ رائٹ ان اُردو

بتا دوں گا میں دم بھر میں تمہاری ہائٹ اِن اُردو

💬 ←
نظم

دل تنگ ہے دلدار کرایہ کے مکاں میں

جی عاجز و لاچار کرایہ کے مکاں میں

ش شکیل عادل جدید دور
💬 ←
نظم

چھوٹا سا کچن ہے کوئی حمام نہیں ہے

چھت نصف ہے اور نصف کا کچھ کام نہیں ہے

ا اقبال بخت جدید دور
💬 ←
نظم

کچھ عرض کر دیا ہے ، کچھ عرض پھر کروں گا

کیا عرض پھر کروں گا ، یہ عرض پھر کروں گا

نظم

اُس کی دہلیز پہ جب بھی کوئی مہمان چڑھا

چائے پانی کا کسی اور پر تاوان چڑھا

💬 ←