اردو نظمیں
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
کالا تل نسواری آنکھیں مشکوک تمہاری آنکھیں ہیں
صبر کی رشوت مانگ رہی ہیں ساجن کی پٹواری آنکھیں
کوئی بیگم کی ہو پیدا رقیبہ بھلا اپنا کہاں ایسا نصیبہ
دُعائے عندلیب غم زدہ ہے ملے اس کو بھی کوئی عندلیہ
کبھی سارے ، کبھی گاما ، کبھی پادھا ، کبھی نیسا
مصالحہ جان کر اس نے سدا ہر گیت کو پیسا
قتیل شفائی
Modernکھانے کی میز گھر میں سیاست کی میز ہے
چیچے ہی سب کے ہاتھ میں چلتے ہیں رات دن
تمہارے پھنچا وہ گنجے والے جو لے گئے تھے ادھار
کنگھی مہینہ ہونے کو آ گیا ہے
خالد مسعود خان
Contemporaryدیکھئے نا پختہ ذہنوں کی جسارت دیکھئے
میر و غالب کی سخن دانی سخن گوئی کے بعد
بڑھی جا رہی ہے گرانی بزرگو کرو اس پہ کچھ نظر ثانی بزرگو
جو مردوں میں مردانگی ہی نہ ہو گی حکومت کرے گی زنانی بزرگو
وہ تھا چپڑاسی مگر دیکھا تو افسر سا لگا
رشوتوں کا مال اس کو شیر مادر سا لگا
