→
شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)
اردو نظمیں
۞
اردو نظمیں
Nazms & Modern Poems 1,363 کلام
خیال کی رعنائی، جدید اسلوب اور آزاد و پابند نظموں کا دلکش گلدستہ
اردو نظمیں
پر کھا نہ ہمسائی سے میری چغلیاں جانِ بہار
میں نے آنکھیں بند کر لی ہیں مگر سویا نہیں
ر
راجہ مہدی علی خان
جدید دور
اردو نظمیں
ہمیشہ ساس سسر کے اثر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے بیوی کے گھر میں رہتا ہے
ع
عطاء الحق کاظمی
جدید دور
اردو نظمیں
پھول دکھلا کے مجھے خار تھانے والے
کتنے چالاک ہیں داماد بنانے والے
خ
خان غازی پوری
جدید دور
اردو نظمیں
یہ سیکرٹ بھی مجھے رازداں سے ملتا ہے
تبھی فلاں سے کبھی وہ فلاں سے ملتا ہے
ن
نسیم سحر
جدید دور
اردو نظمیں
دو بجے تھے رات کے ہر سمت تھا گہرا سکوت
اور میں فرما رہا تھا شوق سے مشق سخن
م
مجذوب چشتی
جدید دور
اردو نظمیں
بھینس رکھنے کا تکلف ہم سے ہو سکتا نہیں
ہم نے سوکھے دودھ کا ڈبا جو ہے رکھا ہوا
انور مسعود
Contemporary
اردو نظمیں
چوتھی شادی کی اجازت نہیں ملنے والی
اب کوئی اور مسرت نہیں ملنے والی
ڈاکٹر انعام الحق جاوید
Contemporary
اردو نظمیں
بیٹھے بٹھائے ہو گئی گھر میں مار کٹائی چار بجے
میرے بزرگوں نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے
ر
راجہ مہدی علی خان
جدید دور
✓
شعر کاپی ہو گیا!
