شاعری ہب / نظم / سخت مشکل ہے

سخت مشکل ہے

Sakht Mushkil Hai Main Tere Saath Ja Sakta Nahi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

سخت مشکل ہے میں تیرے ساتھ جا سکتا نہیں

جاسکتا تیرا ڈیڈی مل گیا تو جاں ہوا ہو جائے گی

اب تجھے میں اپنے گھر میں لے کے جاؤں کس طرح

مجھ کو ڈر یہ ہے مری می خفا ہو جائے گی

Sakht mushkil hai main tere saath ja sakta nahi

Ja sakta tera Daddy mil gaya to jaan huwa ho jaye gi

Ab tujhe main apne ghar mein lay ke jaoon kis tarah

Mujh ko dar yeh hai meri Mai khafa ho jaye gi

نظم
Comment
م
تعارفِ شاعر

مجذوب چشتی

🏛️ جدید دور

مجذوب چشتی اردو کے صوفیانہ اور شگفتہ مزاج مزاحیہ شاعر ہیں۔