شاعری ہب / نظم / گھر کی رکھوالی

گھر کی رکھوالی

Ghar ki Rakhwali ki Hum mein Istata’at hi Nahi

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

گھر کی رکھوالی کی ہم میں استطاعت ہی نہیں

ہم نے اخراجات اپنے کر لیے ہیں کم سے کم

اپنے ہمسایوں کے کتے بھونکتے ہیں رات بھر

اپنے گھر میں بھونک لیتے ہیں سبھی مل جل کے ہم

Ghar ki rakhwali ki hum mein istata'at hi nahi

Hum ne akhrajaat apne kar liye hain kam se kam

Apne hamsayon ke kuttay bhonktay hain raat bhar

Apne ghar mein bhonk letay hain sabhi mil jal ke hum

نظم
Comment
ع
تعارفِ شاعر

عطاء الحق کاظمی

🏛️ جدید دور

عطاء الحق کاظمی اردو کے ظریف شاعر اور ادیب ہیں جن کا قلم معاشرتی اصلاح اور طنز کے لیے معروف ہے۔

عطاء الحق کاظمی کا مزید کلام