→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یا محمد نور مجسم یا حبیبی یا مولائی

تصویر کمال محبت تنویر جمال خدائی

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

دل میں ہے خیال رخ نیکوئے محمدؐ

اللہ کے گھر میں ہے بسی بوئے محمد

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

دل کبھی قصد زیارت میں جو دم لیتا ہے

چل کھڑے ہونے کی شوق اس سے قسم لیتا ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

آپ کی مرضی سے ہوگا سارے عالم کا حساب

آپ کے قبضہ میں ہوگا سارا دفتر دیکھا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

چٹک کے کہتا ہے غنچہ غنچہ گلوں سے بڑھ کر بہار تم پر

چہک رہی ہے چمن میں بلبل ہزار جانیں نثار تم پر

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

ہے رنگ اسی سے مہر کا فق آسمان پر

جس نے کیا تھا ماہ کو شق آسمان پر

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

سکۂ رائج جب سے دين مصطفیٰ کا ہو گیا

غلغلہ ساری خدائی میں خدا کا ہو گیا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

قبضہ پائیں گے کسی دن خلد میں گلزار پر

داغ کھاتے ہیں جو عاشق آپ کے رخسار پر

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کیا چین آئے روضۂ شاہ زمن سے دور

تڑپے نہ کس طرح جو ہو بلبل چمن سے دور

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

آنکھوں میں نور تیرا دل میں سرور تیرا

دروازے سے ہے گھر تک سارا ظہور تیرا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

اللہ اللہ مدینہ جو قریب آتا ہے

خود بہ خود سر پئے تسلیم جھکا جاتا ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

محبوب خاص حضرت سبحاں یہی تو ہے

جان جہاں یہی تو ہے جاناں یہی تو ہے