→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

۞

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام

سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

بالائے آسماں کہ سر لا مکان تھا

احمد کے حسن پاک کا جلوہ کہاں نہ تھا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

حلقے میں رسولوں کے وہ ماہ مدنی ہے

کیا چاند کی تنویر ستاروں میں چھنی ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

کس کے آنے کی فلک پر ہے خبر آج کی رات

آنکھ سورج سے ملاتا ہے قمر آج کی رات

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں

دریا تری رحمت کے یہ لہرائے ہوئے ہیں

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

زہے نصیب مدینہ مقام ہو جائے

در حبیب پہ اپنا سلام ہو جائے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

خوش تھے یوں اصحاب روئے مصطفیٰؐ کو دیکھ کر

مصطفیٰؐ جس طرح انوار خدا کو دیکھ کر

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یا نبی ہند میں ہم ٹھوکریں کھائیں کب تک

دیکھیے آپ مدینے میں بلائیں کب تک

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

یہ آفتاب ہے گرم اس کی کبریائی کا

کہ ذرہ ذرہ ہے آئینہ خود نمائی کا

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

مجھے کچھ خوف عصیاں کا نہیں ہے

کہ حضرت سا شفیع المذنبیں ہے

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

سیرت عشاق ہے ارباب صورت سے الگ

ہے طریقہ ان کا ہفتاد و دو ملت سے الگ

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسول

بر آئیں میرے دل کے بھی ارمان یا رسول

نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ

حصل الشما بجبالہٖ

وصل الاسی بوصالہٖ