نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
کس پہ ترا کرم نہیں کس پہ تری عطا نہیں
صدقہ تمہارے نام کا کس کو شہا ملا نہیں
عبدالستار نیازی
Modernمیں گدا تو مرا سلطان مدینے والے
تری رحمت کا ملے دان مدینے والے
عبدالستار نیازی
Modernتیرے در کا گدا لے کے کاسہ شہا ہے کھڑا آج تیرے یہ دربار میں
تیری رحمت کا صدقہ مجھے بھی ملے ہے کمی کون سی تیری سرکار میں
عبدالستار نیازی
Modernکبھی سوئے غریباں بھی نظر ہو یا رسول اللہ
مدینے پاک کا حکم سفر ہو یا رسول اللہ
عبدالستار نیازی
Modernمدینے والے کا جو بھی غلام ہو جائے
قسم خدا کی وہ عالی مقام ہو جائے
عبدالستار نیازی
Modernاک روز ہوگا جانا سرکار کی گلی میں
ہوگا کبھی ٹھکانہ سرکار کی گلی میں
عبدالستار نیازی
Modernبن گئی بات ان کا کرم ہو گیا شاخ نخل تمنا ہری ہو گئی
میرے لب پر مدینے کا نام آ گیا بیٹھے بیٹھے مری حاضری ہو گئی
عبدالستار نیازی
Modernآقا تیری محفل کا ہے رنگ جدا گانہ
ہم نے تو جسے دیکھا دیکھا ترا دیوانہ
عبدالستار نیازی
Modernمیں نے در رسول پہ سر کو جھکا دیا
میرا نصیب میرے نبی نے جگا دیا
عبدالستار نیازی
Modernاک نظر مجھ پہ بھی سلطان مدینے والے
دونوں عالم کے نگہبان مدینے والے
عبدالستار نیازی
Modern