نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
نعتیں و مدحتِ رسول ﷺ
Naat-e-Rasool (SAW) 1,962 کلام
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی — بارگاہِ رسالت ﷺ میں منظوم نذرانۂ عقیدت
محفل میں محمدؐ کی عطا مانگ کے جانا
آئے ہو تو عصیاں کی دوا مانگ کے جانا
عبدالستار نیازی
Modernبڑی اونچوں سے اونچی ہے تیری سرکار یا صابر
سدا رحمت برستی ہے تیرے دربار یا صابر
عبدالستار نیازی
Modernرخ پہ رحمت کا جھومر سجائے کملی والے کی محفل سجی ہے
مجھ کو محسوس یہ ہو رہا ہے ان کی محفل میں جلوہ گری ہے
عبدالستار نیازی
Modernمحبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں
عبدالستار نیازی
Modernکرم کی بادل برس رہے ہیں دلوں کی کھیتی ہری بھری ہے
یہ کون آیا کہ ذکر جس کا نگر نگر ہے گلی گلی ہے
عبدالستار نیازی
Modernیاد نبی کا گلشن مہکا مہکا لگتا ہے
محفل میں موجود ہیں آقا ایسا لگتا ہے
عبدالستار نیازی
Modernاس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبی کر دیا
میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا
عبدالستار نیازی
Modernخسروی اچھی لگی نہ سروری اچھی لگی
ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی
عبدالستار نیازی
Modernعشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب افکار تو کھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اسرار کہ رہتے ہیں وہ توصیف و ثنائے شہہ ابرار میں ہر لحظہ گہر بار
ورنہ وہ سید عالی نسبی ہاں وہی امی لقبی ہاشمی و مطلبی و عربی و قرشی و مدنی اور کہاں ہم سے گنہ گار
ادیب رائے پوری
Modernخدا کا ذکر کرے ذکر مصطفیٰؐ نہ کرے
ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے
ادیب رائے پوری
Modernآیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر
گلشن فاطمہ کے تھے سارے گلاب ریت پر
ادیب رائے پوری
Modernمن ناچت ہے من گاوت ہے تورا جنم دوس جب آوت ہے
تورے نام کی بنسی سن سن کر مورے من کا کنول کھل جاوت ہے
ادیب رائے پوری
Modern