شاعری ہب / نعت / آپ کی مرضی سے ہوگا سارے عالم کا حساب

آپ کی مرضی سے ہوگا سارے عالم کا حساب

Apki Marzi Sy Hoga Sary Aalim ka Hisab

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

آپ کی مرضی سے ہوگا سارے عالم کا حساب

آپ کے قبضہ میں ہوگا سارا دفتر دیکھا

حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضائے کلیم

جو ملا جس کو اسی گھر کے بدولت پایا

کھنچا ایسا پری نقشہ سراپائے محمد کا

کہ نقاش ازل نے آپ سایہ رکھ لیا قد کا

اٹھائے آنکھ سے پردہ دوئی کا حسن یکتائی

جدھر دیکھوں نظر آئے مجھے جلوہ محمد کا

کیا ہوا آئے رسولوں میں جو سب سے پیچھے

نور تو خلق ہوا آپ کا سب سے آگے

Ap ki marzi se hoga Sare alam ka hisab

Ap ke qabza mein hoga sara Daftar dekha

Hsn yusuf dam aisi yad bizaee klim

Jo mila Jis ko Usi / Assi ghar ke badaulat paaya

Khncha aisa pari Naqsha srapaee Muhammad ka

Ke naqqash azal Ne ap saaya rakh liya Qad ka

Athaئey ankh se parda doئi ka hsn iktaئi

Jdhr dekhoon Nazar aee Mujhe Jalwa Muhammad ka

Kiya hua aee Rasulon mein jo Sab se peeche

Noor to khalq hua ap ka Sab se age

نعت Urdu
Comment
امیر مینائی
تعارفِ شاعر

امیر مینائی

🏛️ کلاسیکی دور ⏳ 1828 — 1900 📍 لکھنؤ، انڈیا

مشہور و معروف شاعر و ادیب تھے۔ وہ 1828ء میں شاہ نصیر الدین شاہ حیدر نواب اودھ کے عہد میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ امیر احمد نام مولوی کرم محمد کے بیٹے اور مخدوم شاہ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے