ادیب رائے پوری
Adeeb Raipuri
Modern
1928-2004
کراچی, پاکستان
بھارت کے ایک گاؤں رائے پور میں پیدا ہوئے تھے۔ والد کا نام حکیم سید یعقوب علی تھا۔ ادیب رائے پوری پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔ ایم اے اُردو کیا تھا تلمیذ تھے فدا خالدی کے اور بانی پاکستان نعت کونسل و بانی نعت اکیڈمی تھے۔
