→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

سبو اٹھا ! کہ شب ماہتاب ہے ساقی

خُروش بربط و چنگ و رباب ہے ساقی

اردو غزلیں

گیر گئے جو تری نگاہوں سے کام دن رات اُنہیں ہے آہوں سے

کہہ دو ہٹ جائیں میری راہوں سے کیا غرض مجھ کو کج کلاہوں سے

اردو غزلیں

عشق میں اُن کے طور کیا کہیئے لطف کہیئے کہ چور کیا کہیئے

بزم ساقی کے طور کیا کہیئے جام و ساغر کا دور کیا کہیئے

اردو غزلیں

آج میخانے میں نیت مری بھر جانے دے

بادہ ناب کے ساقی مجھے پیمانے دے

اردو غزلیں

آئے ہیں ہم سے پہلے کچھ انسان اور بھی

صحرا میں اُڑ رہے ہیں گریبان اور بھی

اردو غزلیں

دشت میں آئے تو جیتے جی نہ دیوانے گئے

یہ وہیں ٹھہرے، زمانے بھر میں افسانے گئے

اردو غزلیں

ہر اک منظر اب تو سرابوں جیسا لگتا ہے

اس صحرا کے آگے بھی اک صحرا لگتا ہے

اردو غزلیں

آفت ہے شب غم کی سیاہی کا اثر بھی

دھندلے سے نظر آتے ہیں انوارِ سحر بھی

اردو غزلیں

جو آستاں سے ترے کوئی لگائے بیٹھے ہیں

خدا گواہ ، وہ دنیا پر چھائے بیٹھے ہیں

اردو غزلیں

خود فریبی ہی سہی ، یوں دل کو بہلاتا ہوں میں

قصۂ غم کون سنتا ہے ، کسے سناتا ہوں میں

اردو غزلیں

وہ تو بس وعدہ دیدار سے بہلانا تھا

ہم کو آنا تھا یقیں ، اُن کو گھر جانا تھا

اردو غزلیں

اُس انجمن کی فضا میں رہ کر ، سکون کیوں کر رہے ہیں یار

ابھی تو وہ آزما رہا ہے ، ابھی تو یہ دل عتاب میں ہے