→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

آئے کچھ اس ادا سے وہ خنجر نکال کے

رنگ اُڑ گئے ہمارے جواب وسوال کے

اردو غزلیں

محبت ناز ہے ، یہ ناز کب ہر دل سے اُٹھتا ہے

یہ وہ سنگِ گراں ہے جو بڑی مشکل سے اُٹھتا ہے

اردو غزلیں

دم بخود ہے مرے فسانے پر کیوں نہ آئے ہنسی زمانے پر

دل رہا حُسن کے نشانے پر تیر آتے رہے ٹھکانے پر

اردو غزلیں

برق کی اک موج سی چھائی تھی

کیا قیامت آپ کی انگڑائی تھی

اردو غزلیں

اگر تیرا اشارہ اے نگاہ یار ہو جائے

تو دن پھر جائیں میرے ، اور بیڑا پار ہو جائے

اردو غزلیں

ٹکڑے ٹکڑے ، ریزے ریزے تو شوق سے اے قاتل کر دے

منظور ہمیں ہے تیری خوشی ، برباد ہمارا دل کر دے

اردو غزلیں

قلب مضطر کے اشارے اور ہیں اب ارادے ہی ہمارے اور ہیں

نقش کچھ دل پر اُتارے اور ہیں تم تو ہو ، تم سے بھی پیارے اور ہیں

اردو غزلیں

ترے ستم کے لئے جس کا انتخاب نہیں

وہ امتحان محبت میں کامیاب نہیں

اردو غزلیں

راه دشوار کو آسان بنا کر چلیئے

شوق منزل ہے ، تو پھر ہوش میں آکر چلیئے

اردو غزلیں

شاد رکھیئے ، عذاب میں رکھیئے

مجھ کو بھی انتخاب میں رکھیئے

اردو غزلیں

یاد اب اُن کو مری ذات رہی ہے کہ نہیں

وہ جو پہلے تھی کبھی بات رہی ہے کہ نہیں

اردو غزلیں

شکوں ٹوٹ کر پھر ستانے لگے ہیں

نہ جانے وہ کیوں یاد آنے لگے ہیں