→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

کسی کو ہجر تڑپائے تمہیں کیا

جیسے کوئی کہ مر جائے ، تمہیں کیا

اردو غزلیں

زمانه گریۂ پیہم سے ڈر ہی جاتا ہے

کبھی تو سر سے یہ پانی گزر ہی جاتا ہے

اردو غزلیں

تیرگی میں اک ستارا چاہیئے

مجھ کو داغ غم تمہارا چاہیئے

اردو غزلیں

زُلف کی اوٹ سے چمکے وہ جیں تھوڑی سی

دیکھ لوں کاش ! جھلک میں بھی کہیں تھوڑی سی

اردو غزلیں

جب تک جہاں میں گردشِ چرخِ گئن رہے

تاباں ترے جمال سے انجمن رہے

اردو غزلیں

خراب گردشِ دوراں ہی رہتے اک زمانے تک

اگر قسمت نہ لے آتی تمہارے آستانے تک

اردو غزلیں

اگر ہنستا ہوا سیر چمن کو وہ نگار آئے

کھیلیں کلیاں، فضا نکھرے، خزاں جائے ، بہار آئے

اردو غزلیں

دل ایسے میں بہل جائے گا ، دیوانے بہت سے ہیں

سر محشر ہمارے جانے پہچانے بہت سے ہیں

اردو غزلیں

سکون مل نہ سکا ، بار غم اُٹھا نہ سکے

تمہارے ہو رہے سحاب ، اپنا تمہیں بنا نہ سکے

اردو غزلیں

آرزو یہ تھی کہ ہم یوں اُن کا پیکر دیکھتے

رُو برو لا کر انہیں ، اُن کو برابر دیکھتے

اردو غزلیں

ہر ادا دشمن دل ، محسن بھی ، رعنائی بھی

اور پھر اُس پہ غضب ہے تری انگڑائی بھی

اردو غزلیں

وہ دن بھی ہے آنے والا تڑپے گا ، تڑپانے والا پھر ہے کسی پر آنے والا دل ہے قیامت ڈھانے والا

دیکھ رہا ہے غور سے اُن کو آنے والا ، جانے والا