→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

اردو غزلیں

۞

اردو غزلیں

Ghazals Archive 1,448 کلام

نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ

اردو غزلیں

سوز بخشا ، حشر ڈھا کر چل دیئے

آگ وہ دل میں لگا کر چل دیئے

اردو غزلیں

ستاتے ہیں دلِ ناشاد کو پھر شاد کرتے ہیں

کرم کے رُوپ میں وہ آئے دن بیداد کرتے ہیں

اردو غزلیں

وعدے وفا کے اور قرینے جفا کے یوں

کیوں کر بدل گئے وہ نگاہیں ملا کے یوں

اردو غزلیں

لڑاتے ہیں نظر اُن سے جو ہوتے ہیں نظر والے

محبت کرتے ہیں دنیا میں دل والے، جگر والے

اردو غزلیں

در حقیقت ہے وہ پناہوں میں آگیا جو تری نگاہوں میں

جب سے دیکھی ہے آپ کی صورت کوئی بچتا نہیں نگاہوں میں

اردو غزلیں

چاہیے اُن کی نظر ، میری نظر کاٹنے کو

ہیرا درکار ہے ہیرے کا جگر کاٹنے کو

اردو غزلیں

بات دیکھی یہ فقط آپ کے دیوانوں میں

کود پڑتے ہیں مچلتے ہوئے طوفانوں میں

اردو غزلیں

اندوه عشق ، ایک زمانے کی بات ہے

یہ بات کیا کسی سے چھپانے کی بات ہے

اردو غزلیں

آج ہم وقف نگاہ ناز جاناں ہو گئے جان و دل سے اُس بت کافر پہ قرباں ہو گئے

اپنے ہاتھوں سے جو دی بیمار کو تم نے دوا جس قدر دکھ درد تھے اُن سب کے درماں ہو گئے

اردو غزلیں

آپ ٹھہریں تو کہیں ، رات کی رات کیوں کہیں اور ، یہیں رات کی رات

جو وہ ماہ جبیں رات کی رات آسماں ہے یہ زمیں رات کی رات

اردو غزلیں

جواں ہو کر بدلتے جا رہے ہیں وہ رعنائی میں ڈھلتے جا رہے ہیں

مرے پیچھے پڑے جو ہاتھ دھو کر وہ خود اب ہاتھ ملتے جا رہے ہیں

اردو غزلیں

یا رب سُنائیں ہم کہ اب مدعائے دل

کوئی نہیں جہان میں حاجت روائے دل