اردو غزلیں
اردو غزلیں
Ghazals Archive 1,448 کلام
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے، پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے — شاہکار اردو غزلوں کا سب سے بڑا مجموعہ
جو دُور ہو تم تو لمحہ لمحہ ، غضب میں ہے اضطراب میں ہے
ابھی مقدر میں گردشیں ہیں ، ابھی ستارا عذاب میں ہے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernچمکتے ہیں جو داغ دل وہ مٹ جایا نہیں کرتے
اُمنگوں کے دیئے اُلفت میں کھلایا نہیں کرتے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernتمہیں اپنا بنانا چاہتا ہوں
مقدر آزمانا چاہتا ہوں
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernچپکے چپکے یہ مری گھات میں کون آتا ہے
تم نہیں ہو ، تو کہو رات میں کون آتا ہے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernاپنے سر کیوں غیر کا احسان لو
خود پر کچھ لو، مجھ کو تم ، پہچان لو
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernکیا دل مرا نہیں تھا تمہارا ، جواب دو
برباد کیوں کیا ہے ؟ خدا را جواب دو
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernرنگ چڑھنے لگا ان پر بھی صنم خانوں کا
اب تو اللہ نگہباں ہے فصل گل آتے ہی
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernاذیت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے
نہ جانے لوگ کیوں ہوتے ہیں کانٹے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernملنے کی خوشی تھی تو بچھڑ جانے کا غم بھی
دُنیائے محبت میں کوئی چیز تھے ہم بھی
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernحقیقت اور ہی کچھ ہے ، مگر ہم کیا سمجھتے ہیں
جو اپنا ہو نہیں سکتا ، اُسے اپنا سمجھتے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernہم پیکر جاناں کی دل پر تصویر اُتارا کرتے ہیں
فرقت میں یہ قُربت کا عالم ، ہر وقت نظارا کرتے ہیں
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modernچمن سے نکلے ، تو صحرا میں آئے دیوانے
جو ان کے دل میں ہے، یہ جانیں یا خدا جانے
پیر نصیر الدین نصیر گیلانیؒ
Modern