→ شاعری کا مرکزی صفحہ (Poetry Hub)

رات

۞

رات

Raat 4 کلام

اردو ادب و شاعری کے منتخب و لازوال کلام کا گلدستہ

غزل

رات کے پچھلے پہر چاند نے دیکھا مجھ کو

اور ہنس کر کہا محسنؔ ترے ارمان گئے

💬 ←
غزل

رات پھیلی ہے ترے سرمئی آنچل کی طرح

چاند نکلا ہے ترے حسنِ مکمل کی طرح

💬 ←
غزل

درد آئے گا دبے پاؤں شمع بجھ جائے گی

پھر کوئی خواب سحر تک نہیں آنے والا

غزل

اب کسی گھر میں دیا ہے نہ کہیں در کھلا

رات کے پچھلے پہر شہر میں کیا رکھا ہے

💬 ←