شاعری ہب / Qataa / گزرا ہوا سال جو بھی دکھ دے گیا

گزرا ہوا سال جو بھی دکھ دے گیا

Guzra Hua Saal Jo bhi Dukh De Gaya

فونٹ سائز:
100%
پس منظر:

گزرا ہوا سال جو بھی دکھ دے گیا

آنے والا سال وہ زخم سارے بھر دے

نہ رہے کوئی مایوس اپنے خوابوں سے

رب ہر چہرے کو مسکان کا گلدستہ کر دے

Guzra hua saal jo bhi dukh de gaya

Aane wala saal wo zakhm saare bhar de

Na rahe koi mayoos apne khawabon se

Rab har chehre ko muskaan ka guldasta kar de

Qataa
Comment
ن
تعارفِ شاعر 🏛️ روایتی و کلاسیکی

نامعلوم / روایتی کلام

وہ لازوال اور مقبولِ عام نعتیں اور سلام جن کے تخلیق کار تاریخ میں نامعلوم ہیں یا جو روایتی ثنا خوانی کا حصہ ہیں۔

✍️ جواب دیں / تبصرہ فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے۔